شام میں داعش کے حملے میں 10 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے

دمشق – شام کے صوبے رقہ میں داعش کے جنگجوؤں نے گھات لگا کر شامی فوج پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 10 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش جنگجوؤں نے شامی فوج اور ان کے اتحادی ملیشیا پر حملہ اتنا اچانک اور تیزی سے کیا کہ اہلکاروں کو سنبھلنے … شام میں داعش کے حملے میں 10 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے پڑھنا جاری رکھیں